زباب رانا کی سیر سپاٹوں کی ویڈیو سامنے آگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زباب رانا کی سیر سپاٹوں کی ویڈیو سامنے آگئی
زباب رانا کی سیر سپاٹوں کی ویڈیو سامنے آگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ زباب رانا کی سیرو تفریح کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ زباب رانا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جس میں انہیں استنبول میں سیر سپاٹے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zubab Rana 🇵🇰 (@zubab.rana)

زباب رانا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’استنبول کی ایک رات۔‘

اداکارہ نے گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

زباب رانا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی ویڈیو، تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts