مشیر ساحلی امور محمود مولوی نے آٹے کی قیمت میں کمی کی نوید سنادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mahmood Maulvi is criticizing the cartelization issue in pakistan

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی : مشیر ساحلی امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے۔

مزید پڑھیں : کراچی میں اگلے ہفتے آٹے کا بحران شروع ہوجائے گا، علی زیدی کی پیشگوئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت کم ہوکر 42 روپے فی کلو تک آنے سے گندم کے بحران سے بھی نجات مل جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے اس لئے سندھ حکومت عوام کو بحران سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کاسلسلہ شروع کردیا ہے۔

Related Posts