مہوش حیات کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہوش حیات کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا کے زینت بن گئیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے نئی تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں انہیں جیکٹ اور جینز زیب تن کیے فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

مہوش حیات نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر مہوش حیات کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوف پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts