ماہرہ خان کو شاہ رخ خان کے ہمراہ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے ہمراہ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم رئیس 2017 میں ریلیز ہوئی تھی لیکن فلم پاک بھارت تنازع کی وجہ سے اتنی مقبول نہیں ہوئی۔ تاہم، فلم کو بھارت میں کافی پذیرائی ملی تھی، فلم میں ماہرہ خان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔

معلوم رہے کہ ماہرہ خان اکثر اوقات شاہ رخ خان کے ہمراہ شوٹ کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکرتی رہتی ہیں، گزشتہ روز بھی انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے ‘میرا پٹھان’ لکھا۔

People Think Mahira Khan Is Obsessed With Shahrukh Khan

اُن کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے، صارفین کی اکثریت کا کہنا ہے کہ وہ خود اتنی بڑی اداکارہ ہیں لہٰذا انھیں شاہ رخ خان کے ہمراہ ایسے تصویر پوسٹ نہیں کرنی چاہئیے۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

People Think Mahira Khan Is Obsessed With Shahrukh Khan

People Think Mahira Khan Is Obsessed With Shahrukh Khan

People Think Mahira Khan Is Obsessed With Shahrukh Khan

Related Posts