(ن)لیگ کا اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PML-N lawmakers to resign from NA

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پنجاب اسمبلی میں اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا ۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل بروز ( جمعرات) کو صبح دس بجے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اپنی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو جمع کروائے گی۔

ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے 70 ارکان اسمبلی اسٹیڈنگ کمیٹیوں کے ممبرز ہیں،67 ممبرز کے استعفے (ن) لیگ کے پاس پہنچ چکے ہیں جبکہ 3ممبران کے استعفے بھی بہت جلد پاس پہنچ جائیں گے۔

مزید پڑھیں : مولانا اسعد محمود نے علی امین گنڈا پور کا الیکشن میں مقابلے کاچیلنج قبول کرلیا

(ن) لیگ حمزہ شہباز کو پبلک اکائونٹس کے چیئرمین نہ بننے کے خلاف اختجاجی طور پر استعفے دے رہی ہے۔خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر لیگی رہنمائوں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر بھی احتجاجی طور پر اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہورہی ہے۔

Related Posts