عوام کا مسئلہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے سائفر نہیں۔ شیخ رشید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد
نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کا مسئلہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے سائفر نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈار مریم ڈیل کی قوم کو سمجھ ہے۔ نومبر میں سب کو سمجھ آجائے گی۔ ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

لاپتہ افراد کی بازیابی میں پیشرفت نہ ہوسکی، سندھ ہائیکورٹ کا اظہارِ برہمی

ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام کا مسئلہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے، سائفر نہیں۔ 74 وزرا کی فوج جس میں 22 بے محکمہ ہیں، ویڈیو آڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ 12 ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی۔

Related Posts