لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani soldier martyred in Indian forces' firing along LoC

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی :پاک فوج کے ایک جوان نے بھارتی فورسز کی جانب سے منگل کے روز لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع شاہکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے تبادلے میں  پاک فوج کے ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کرلیا۔

انٹر سروسز  پبلک ریلیشنز کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا موثر جواب دیا۔

مزید پڑھیں:ہندوستان مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، وزیر خارجہ

فائرنگ کے تبادلے کے دوران دادو کے رہائشی واجد علی نے بہادری سے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

Related Posts