پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوروناکے باعث اسپتال میں زیرعلاج مریضوں میں فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
کوروناکے باعث اسپتال میں زیرعلاج مریضوں میں فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور : پاکستان میں منگل کے روز لاہور میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض دم توڑ گیا، میو اسپتال میں داخل مریض کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے جو حافظ آباد کا رہائشی تھا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کو تشویشناک حالت میں کل رات اسپتال لایا گیا،عمران حالیہ دنوں میں ایران سے واپس پاکستان آیا تھا۔

پیر کو پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس کے مریض کی پہلی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔

مزید پڑھیں:ملک کے تمام طبقات کو مل جل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔سعید غنی

پشاور میں ہلاک ہونیوالے 31 سالہ مریض کا تعلق ہنگو سے تھا اور وہ حال ہی میں قطر سے پاکستان واپس آیا تھا جبکہ اس کا خاندان قطر میں ہی مقیم ہے۔

Related Posts