کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا، روپیہ کی قیمت مزید کم

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر ایک روپے 35 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا لین دین 222 روپے میں ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 230 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بین الاقوامی پرواز کے دوران کاک پٹ میں دو پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی

جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 25پیسے اضافے کے بعد 220 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Related Posts