اروشی روٹیلا راضی ہیں تو شادی کیلئے تیار ہوں، نسیم شاہ کا انڈین اداکارہ کیلئے دلچسپ پیغام

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرنسیم شاہ کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے متعلق کی گئی دلچسپ گفتگو وائرل ہوگئی۔

ایک تقریب میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ اروشی روٹیلا کے نام کوئی میسج دے دیں؟ جس پرکرکٹر نے مسکرا کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے میسج کو آپ لوگ وائرل کردیں گے، انہوں نے کہا کہ اگر دلہن تیار ہے تو شادی کرلیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

دوسری جانب نسیم شاہ کے جواب پر بھارتی اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین اپنے دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Related Posts