کسانوں کو گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے راہنمائی فراہم کی جائےگی، ڈائریکٹر زراعت

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گجرات :ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر سجاد محمود نے کہا کہ جامع زرعی فیصل آبا داورمحکمہ زراعت کو توسیع کے مشتر کہ تعاون سے کسا نوں کیلئے گندم کی پیداوار میں اضا فے کیلئے آگاہی مہم کاآغاز کردیا گیا ہے۔

پاکستان کا چاول کی ایکسپورٹ سے 1سال میں 3 ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ

مہم کے دوران کسا نوں کو گندم کی پیداوار میں اضا فہ کے لیے راہنما ئی فراہم کی جا ئے گی اس سلسلہ میں ڈویژن بھر میں جا مع زرعی فیصل آباد کے اسا تذہ ، طلبا ء اور محکمہ زراعت توسیع کے ماہرین آگاہی سیمنا ر ز ، ریلیاں اور تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کریں گے۔

 

جس میں کسا نوں کو گندم کی پیداواری ٹیکنا لوجی، بیجوں کا انتحا ب، کھا دوں اور زرعی ادویا ت کا استعما ل با رے تربیت کی جائے گی۔ یہ آگا ہی مہم 7 تا 14 نومبر تک جاری رہے گی۔

Related Posts