ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان کا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ کے ہمراہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Behtareen.pk (@behtareenpk)

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جبکہ ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں،جن میں ماہرہ نے خوب داد وصول کی۔

مزید پڑھیں: پولینڈ کی کیرولینا نئی حسینہ عالم منتخب،مس ورلڈ کا تاج پہن لیا

معروف اداکارہ ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو اپنا دیدار کراتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Related Posts