اسلام آباد ایئرپورٹ انتظامیہ کی غفلت سے مشتبہ شخص ترکی جانیوالی پرواز میں سوارہوگیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہوگیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہوگیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہوگیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ایمیگریشن کی غفلت کے باعث ایک شخص اچانک جہاز میں پہنچ گیا تھا، جس کے باعث ایئرپورٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی پرواز اسلام آباد سے ترکی کے شہر ترابز جارہی تھی، پرواز میں غیر ملکی سیکورٹی اہلکار بھی موجود تھے، جس کی نشاندہی پر مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اے ایس ایف نے نعمت اللہ نامی مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ ایئرپورٹ پر صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے جیولری اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

Related Posts