شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں منعقد ہوئی۔

سفید کپڑوں کے ساتھ کریم رنگ کی شیروانی میں ملبوس دلہا شاہین آفریدی اپنے قریبی عزیز و اقارب اور رشتے داروں کے ہمراہ بارات لے کر پہنچے تو شاہد خان آفریدی نے ان کا استقبال کیا۔

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، سعید انور سمیت دیگر کرکٹرز نے شرکت کی۔

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

شوبز کی معروف شخصیات، سیاستدان، غیر ملکی سفارت کار، اعلی عسکری و سول حکام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھے۔

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

Shaheen Shah Afridi Wedding Pictures

شاہین آفریدی اور انشا کا ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

Related Posts