حنا خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حنا خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
حنا خان کی وائرل نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: معروف اداکارہ حنا خان کی وائرل ہونے والی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

اداکارہ حنا خان کی کانز فلم فیسٹول کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں نیلے اور سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں اداکارہ کوکالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی انہوں نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔

 ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @realhinakhan

حنا کو ان تصویروں میں کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ شارٹ سے ہٹ کر حنا بولڈ نیک لائن بلیزر میں راک کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @realhinakhan

تصویر میں اداکارہ حناخان کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شارٹ سے ہٹ کر حنا بولڈ نیک لائن بلیزر میں راک کرتی نظر آرہی ہیں۔یاد رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

 انہوں نے لائٹ میک اپ کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کا بن بنا رکھا ہے ۔ حنا نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @realhinakhan

ایک تصویر میں اداکارہ نے لائٹ میک اپ کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کا بن بنا رکھا ہے۔ حنا نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔

Related Posts