مسجد نبوی ﷺ کے واقعے پر ملک کی مشہور شخصیات کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسجد نبوی ﷺ کے واقعے پر ملک کی مشہور شخصیات کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
مسجد نبوی ﷺ کے واقعے پر ملک کی مشہور شخصیات کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

دوروز قبل مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر پورا پاکستان غم میں مبتلا ہے اور سب ہی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔

یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دو روز قبل وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں مسجد نبوی کے احاطے میں موجود  کچھ افراد نے اُن کے خلاف چور، چور کی نعرہ بازی شروع کردی۔

سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں ، جس میں حکومتی عہدیداروں اور وفاقی وزراء کے ساتھ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں لوگوں کے ایک گروپ کو بدتمیزی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان کی کئی مشہور شخصیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مدینہ منورہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کی۔ آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

View this post on Instagram

A post shared by Iqrar Ul Hassan (@iqrarulhassan)

Pakistani Celebrities Condemn Madinah Munawara Incident

Pakistani Celebrities Condemn Madinah Munawara Incident

Pakistani Celebrities Condemn Madinah Munawara Incident

Pakistani Celebrities Condemn Madinah Munawara Incident

Related Posts