لاہوری لڑکی کہنے پر ایرن ہالینڈ کا ردِ عمل سامنے آگیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہوری لڑکی کہنے پر ایرن ہالینڈ کا ردِ عمل سامنے آگیا
لاہوری لڑکی کہنے پر ایرن ہالینڈ کا ردِ عمل سامنے آگیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: ایرن ہالینڈ کو پی ایس ایل کے دوران مغربی طرز کے لباس سے زیادہ مشرقی کپڑوں یعنی شلوار قمیض یا کرتا پاجامہ میں دیکھا گیا جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بھی رہا۔

تاہم پہلے کوالیفائر میچ میں جب ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں تو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک تماشائی کا پوسٹر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا جو ایرن سے متعلق تھا۔

پوسٹر پر پنجابی زبان کے گانے کے بول درج تھے کہ ایسا لگتا ہے کہ ایرن ہالینڈ کا تعلق لاہور سے ہے۔جس پر ایرن نے ردعمل دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by CricGreen🇵🇰 (@cric_green92)

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کا 32واں میچ، اسلام آباد اور پشاور کا مقابلہ آج ہوگا

انسٹاگرام پر ایک اور مداح نے اسی پوسٹر کی اسٹوری پوسٹ کی اور ایرن کو ٹیگ کردیا جس پر ایرن نے ردعمل دیا۔انہوں نے اسٹوری ری پوسٹ کی اور محبت بھرے انداز میں مداحوں کے لیے لکھا کہ آپ لوگ بہت پیارے ہیں۔

Related Posts