شادی کے بعد سوہائے علی ابڑو کی شخصیت اور خوبصورتی میں تبدیلی کے چرچے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:حال ہی میں سابق کرکٹر حنیف محمد کے پوتے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی سوہائے علی ابڑو نے شادی کے بعد اپنی شخصیت بالکل ہی تبدیل کرلی ہے۔

شادی کے بعد سے سوہائے علی ابڑوسوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہیں نہ ہی ان کی جانب سے اپنی شادی کی بارات اور ولیمے کی تصویر شیئر کی گئی ہیں تاہم اب انہوں نے نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ شادی کے بعد اپنے نئے لک کی تصویر شیئر کی ہے۔

IN PICTURES | Sohai Ali Abro gets married to Hanif Mohammad's grandson

سوہائے نے تصویر پر کوئی کیپشن دینے کے بجائے صرف ایموجیز پر اکتفا کیا۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں پھول، سورج اور تربوز کے ایموجیز بنائے۔+

اداکارہ کے مداحوں کا ماننا ہے کہ سوہائے کی شخصیت اور خوبصورتی شادی کے بعد مزید نکھر گئی ہے۔