ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز کو بحال کردیا گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

NICTA has closed 19,727 social media accounts in Pakistan

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسزکو چار گھنٹے بند رکھنے کے بعد بحال کردیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کردیا گیا تھا، جس کے بعد ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی سروسز کو بند کردیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا کی سروسز کو بند کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر سروسز کو بند کیا،ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد، ٹوئٹر، واٹس اپ، فیس بک بند

Related Posts