پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 127.99 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 127.99 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 127.99 پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 127.99 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 45083.04 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پورے کاروباری روز کے دوران 0.28 فیصد کی بہتری دیکھی گئی اور 8 کروڑ 98 لاکھ 31 ہزار 188 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔

دوسری جانب ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام آ گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: نیشنل بینک کا ہسکول پیٹرولیم سے متعلق تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سے مکمل تعاون کااعلان

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، قدر 176 روپے 98 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔

Related Posts