20سالہ نوجوان اداکارہ کی گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

20سالہ نوجوان اداکارہ کی گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد
20سالہ نوجوان اداکارہ کی گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ڈھاکہ: بنگالی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور و معروف 20 سالہ اداکارہ پلوی ڈے کی پھندہ لگی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار کی صبح پلوی کے گھر سے ان کی لاش برآمد ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے بعد معاملہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے۔

Actress Pallabi Dey found dead in her apartment - CINEMA - CINE NEWS | Kerala Kaumudi Online

پولیس نے اس غیر فطری موت کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ اہم شواہد سامنے آئے ہیں جلد اس کیس کو حل کرلیں گے۔

مزید پڑھیں:امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اسقاطِ حمل کے باعث ننھے مہمان سے محروم

Related Posts