آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

میلبرن میں آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی شکست دے دی۔

میلبرن میں مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر 232رنز کا ہدف دیا، کیسی کارٹی نے 88اور روسٹن نے 59رن بنائے جب کہ بارٹ لیٹ نے ڈیبیو پر چار شکار کیے۔

جواب میں آسٹریلیا نے ہدف آسانی سیدو وکٹ پر حاصل کر لیا۔ جوش انگلس، اسٹیو اسمتھ اورگرین نے نصف سنچریاں بنائیں۔

تین میچ کی سیریز میں اس کامیابی کے بعد کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

یہ آسٹریلیا کی لگاتار 10ویں ون ڈے جیت تھی جس میں گزشتہ سال بھارت میں ان کی ورلڈ کپ جیت بھی شامل تھی۔اب سیریز میں کلین سویپ کو روکنے کے لیے ویسٹ انڈیز پر دباؤ ہو گا۔

Related Posts