ایم ٹی وی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ ٹیلر سوئفٹ نے لوٹ لیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا میں ایم ٹی وی ایوارڈزکا رنگا رنگ میلہ سجا، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 9ایوارڈز جیت کر میلہ لوٹ لیا۔

میوزک کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ ایم ٹی وی ایوارڈز کے میلے کا اہتمام کیا گیا، حسین رنگین شام ٹیلر سوئفٹ کے نام رہی، خوبصورت گلوکارہ نے ویڈیو آف دی ایئر، سانگ آف دی ایئر، بیسٹ پاپ، بیسٹ ڈائریکشن، بہترین ڈائریکشن، بہترین سنیماٹوگرافی اور بہترین بصری اثرات سمیت 9 ایوارڈز اینٹی ہیرو کیلئے حاصل کیے۔

گزشتہ سال امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بل بورڈ ہاٹ 100 پر سب سے ذیادہ سنے جانے والے دس گانے رکھنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی موسیقار بن گئیں تھیں۔

بل بورڈ ہاٹ 100 میوزک انڈسٹری کا معیاری ریکارڈ چارٹ ہے، جو بل بورڈ میگزین کے ذریعہ ہفتہ وار شائع ہوتا ہے۔ چارٹ کی درجہ بندی امریکہ میں فروخت، ریڈیو پلے، اور آن لائن سٹریمنگ پر مبنی ہے۔

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 10 میں سے 10 سکور کرکے اپنے میوزک البم مڈ نائٹس کے ٹریکس کے ساتھ، بل بورڈ ہاٹ 100 چارٹ پر ٹاپ 10 سلاٹس رکھنے والی تاریخ کی پہلی فنکار ہ بن گئیں۔

Related Posts