پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز سے علیحدگی اختیار کر لی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز سے علیحدگی اختیار کر لی
پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز سے علیحدگی اختیار کر لی

ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز (YRF) اور اس کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی سے علیحدگی اختیار کر لی۔

پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا آغاز YRF کی حمایت یافتہ فلم کے ذریعے کیا جس کی ہدایت کاری منیش شرما نے کی۔ انہوں نے متعدد دیگر مشہور پروجیکٹس کے لیے بھی کام کیا ہے۔ جس میں شدھ دیسی رومانس اور عشق زادے شامل ہے۔

لیکن اب اداکارہ نے YRF اور اس کے ٹیلنٹ مینجمنٹ ونگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرینیتی، بطور اداکارہ فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے، یش راج فلمز کے مارکیٹنگ اور پبلک ریلیشن ڈویژن کا حصہ رہ چکی ہیں۔

مزید پڑھیں:یمنیٰ زیدی کو ڈرامہ سیریل بختاور میں ’بختو‘ کا کردار ادا کرنے کیلئے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

پرینیتی چوپڑا اگلی بار سورج برجاتیا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اونچائی میں امیتابھ بچن، انوپم کھیر اور بومن ایرانی کے ساتھ نظر آئیں گی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق یہ فلم 11 نومبر 2022 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

Related Posts