اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرانے پاکستان میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے عہدے سے ہٹنے پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پورے پاکستان اور قومی اسمبلی کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا روانہ