معروف اداکارہ اشنا شاہ کی بولڈ تصویریں وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ عشنا شاہ کی بولڈ تصویریں وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
معروف اداکارہ عشنا شاہ کی بولڈ تصویریں وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی بولڈ تصویریں وائرل، مداحوں نے تنقید کا طوفان برپا کردیا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کو کڈنی سینٹر برانچ میں سونیا حسین کے ہمراہ دیکھا گیا، جہاں پر اشنا شاہ نے فیروزی رنگ کا گرمیوں کا لباس پہنا ہوا تھا تاہم اُن کی تصویروں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

وائرل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اشنا شاہ نے پوری آستینوں والا لباس پہنا ہوا تھا لیکن ان کی ٹانگیں ننگی تھیں، جیسے ہی یہ تصویریں منظر عام پر آئیں، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر تنقید شروع کردی ہے۔

Ushna Shah Criticized For Bold Dressing At A Recent Event

Ushna Shah Criticized For Bold Dressing At A Recent Event

Ushna Shah Criticized For Bold Dressing At A Recent Event

Ushna Shah Criticized For Bold Dressing At A Recent Event

خیال رہے کہ اداکارہ اشنا شاہ بہت جلد فیروز خان کے ہمراہ ڈرامہ سیریل عمید میں نظر آئینگی۔

یہ بھی پڑھیں:فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ کا ٹریلر جاری ہوگیا

ڈرامہ سیریل عمید، اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا، جس کے ہدایت کار مصدق ملک ہیں اور ڈرامے کی کاسٹ میں بہت سے مشہور نام شامل ہیں، جن میں فیروز خان، اشنا شاہ، صبا فیصل، ارسا غزل اور حنا رضوی شامل ہیں۔

یہ پہلا موقع ہوگا ،جب دونوں بہنیں اشنا شاہ اور ارسا غزل ایک ساتھ ڈرامے میں اداکاری کریں گی۔

Related Posts