پاکستان اورپی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکتے،شہبازشریف

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

shehbaz sharif
shehbaz sharif

لاہور:صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ بہت اندوہناک اور شرمناک ہے،جس نے پوری قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ہیں۔

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ جوقومیں فاش غلطیاں کرتی ہیں وہ آزادی گنوابیٹھتی ہیں،ہمارے دورمیں ایسے واقعات کو سیاسی رنگ دیا گیا تھا،انہوں نے کہاکہ ملک کی معاشی صورتحال توخراب ہے ہی ساتھ ہی پاکستان کو دباؤمیں لانے کیلئے گرے لسٹ میں رکھا جارہا ہے،اب بس بہت ہوگیا پاکستان اورپی ٹی آئی اکھٹےنہیں چل سکتے۔

انہوں نےکہاکہ غریب کیلئےسیلزٹیکس بہت بڑابوجھ ہےجوبڑھتاجارہاہے،ملکی ایکسپورٹ نہ ہونےکےبرآبرہیں اورامپورٹ میں سیلاب آچکاہے،انہوں نےبات کابھی انکشاف کیاکہحکومت پیٹرول لیوی میں مزید40روپےاضافہ کرکےاسے30روپےتک لےکرجائی گی۔

یہ بھی پڑھیں:کیاہواسستا،کتنی ہوئی مہنگائی،ادارہ شماریات کی رپورٹ آگئی

انہوں نےمزیدکہاکہ عمران خان کےاپوزیشن کودیوارمیں چن دیاہے،پی ڈی ایم لانگ مارچ پرغورکررہی ہےجس کا6دسمبرتک ہوجائےگا،انہوں نےکہاآئی ایم ایف کی نئی شرائط نےملک کےعوام کوگلےسےجکڑلیاہے،موجودہ حکومت ملک کومحکوم نہ بنائی بلکہ آئی ایم ایف سےجان چھڑائے۔

Related Posts