اسلام آباد: بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، بانئ پاکستان نے آزادئ پاکستان سے قبل عوام میں اتحاد و یگانگت پیدا کرکے ایک نئی قوم بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق رواں برس بھی قائدِ اعظم کے یومِ پیدائش کے موقعے پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ ملک بھر میں بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف تقاریب، ریلیوں اور جلسے جلوس کا اہتمام کیا جائے گا۔
توہینِ رسالت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم
چیف جسٹس کا احسن اقدام، پہلی خاتون جج کی تعیناتی جلد متوقع