اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ عورت مارچ پر پابندی عائد کی جائے، حجاب کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے جس میں 8مارچ کو عالمی یومِ خواتین کے موقعے پر پاکستان میں منائے جانے والے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔
عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات تیز کئے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت