بہاولپور میں خاتون نے 5بچوں کو جنم دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بہاولپور میں خاتون نے 5بچوں کو جنم دے دیا

بہاولپور؛ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے ایک مقامی ہسپتال میں اتوار کو ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔

ہسپتال ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے مذکورہ خاتون نے چار لڑکیوں اور ایک لڑکے کو جنم دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ تمام بچے صحت مند ہیں، خاتون نے ہفتے کے روز سر صادق اسپتال میں پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے، تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں:ٹھٹھہ میں ٹرک اور سوزوکی کا تصادم، 7افراد جاں بحق، 7زخمی ہو گئے

اس سے قبل کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) اسپتال میں ایک خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا تھا۔

Related Posts