پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی، تاریخ آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ذو الحج کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی آگئی، فوٹو عرب نیوز

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کردی۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔

ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کی ہے اور اس لحاظ سے پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔

Related Posts