دلہن کیسی ہونی چاہئے؟ امام الحق نے احوال بیان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دلہن کیسی ہونی چاہئے؟ امام الحق نے احوال بیان کردیا
دلہن کیسی ہونی چاہئے؟ امام الحق نے احوال بیان کردیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز امام الحق نے اپنی شادی اور ہونے والی دلہن سے متعلق کھل کر بات کی اور اپنے چاہنے والوں کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔

امام الحق نے ایک انٹرویو میں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی دلہن سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو۔

میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو۔

مزید پڑھیں:اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز، پاکستان کے عثمان قمر نے گولڈ میڈل جیت لیا

امام الحق نے اپنی ہونے والی دلہنیا کی تیسری خاصیت بتاتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ میری طرح خوش مزاج ہو، میری طرح دوستانہ، پْرمزاح اور محبت کرنے والی ہو۔

Related Posts