کراچی :بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزااوران کے شوہر شعیب ملک آج کل سوشل میڈیاپر زیادہ متحریک دکھائی دے رہےہیں ،جس کے بعدآج ثانیہ مرزاکی جانب سے ایک ویڈیو شیئرکی گئی جس میں انکے شوہر شعیب ملک نے ان سےکہاکہ(میں تم سے پیارنہیں کرتا) جس پرثانیہ مرزانے ایساجواب دیاکہ لوگوں کے دل جیت لیے۔
قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک ثانیہ مرزا کو کہتے ہیں (میں تم سے پیار نہیں کرتا)، جس پر ثانہ مرزامشہورگانا (تیراکھاٹا،میراکچھ نہیں جاتا) گاکران کا جواب دیا۔
یہ بھی پڑھیں:دو سگی بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا