ثانیہ مرزا نے اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا نے اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی
ثانیہ مرزا نے اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

روم: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی۔

ثانیہ مرزا ان دنوں اٹلی کے شہر روم میں موجود ہیں، جہاں پر انہوں نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ ڈنر ڈیٹ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ڈنر ڈیٹ کررہی ہیں۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری اطالوی ڈنر ڈیٹ۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں:ثانیہ مرزا شعیب ملک کی کون سی عادت کو ناپسند کرتی ہیں؟

ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بیحد پسند کیا جارہا ہے اور اب تک اُن کی پوسٹ پر 52 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔

Related Posts