وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Khan, COAS Bajwa discuss security situation

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملک میں امن امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور اور داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ علاقائی چیلنجز کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان باعزت بری

وزیراعظم نے مادر وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے پاک فوج ، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

Related Posts