نیپرا نے بجلی پھر مہنگی کردی، کیا کراچی کے عوام بھی متاثر ہوں گے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔

نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

ٹائمڈ آؤٹ اینجلو میتھیوز کے ساتھ اس دن ہوا کیا تھا؟

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related Posts