پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کم ہوکر 40758 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 388 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 98 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 کروڑ 74 لاکھ روپے بڑھ کر  6491 ارب روپے ہے۔

Related Posts