پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ! جانیں جمعہ 11 ستمبر 2026 کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ 11 ستمبر 2026 کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق۔

فی تولہ سونا: 5,600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے پر آ گیا ہے۔

فی 10 گرام سونا: 4,801 روپے کی کمی کے بعد اب 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے کا ہو گیا ہے۔

فی تولہ چاندی: بین الاقوامی منڈی کے اثرات کے باعث چاندی کی قیمت بھی 253 روپے گھٹ کر 6,871 روپے پر بند ہوئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قدر میں 56 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی عالمی قیمت کم ہو کر 4,342 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔

Related Posts