پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 6 کے 11 ویں اور اہم میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

 

دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں

کراچی کنگز: عماد وسیم (کپتان)، بابر اعظم، شرجیل خان، کولن انگرام، جو کلارک، محمد نبی، ڈینیئل کرسچن، محمد الیاس، وقاص مقصود، محمد عامر اور ارشد اقبال

لاہور قلندرز: سہیل اختر (کپتان)، فخر زمان، محمد حفیظ، جان ڈینلی، بین ڈنک، سمت پٹیل، ڈیوڈ ویزے، احمد دانیال، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور ذیشان اشرف

Related Posts