کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Four injured in unprovoked firing across LoC by Indian forces

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سیری: بھارت کا جنگی جنون تھم نہ سکا کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی پاک فوج کی منہ تو ڑجوابی کاروائی دشمن کی گنوں کے منہ بند کر دیئے۔

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں چتر ، ججوٹ بہادر ، جگالپال پر گزشتہ رات بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔

مزید پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 171واں روز، ادویات اور خوراک کی شدید قلت

واقعہ میں کسی جانی و مالی نقصان نہ اطلا ع موصول نہیں ہوئی ادھر پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا اور بھارتی بزدل فوج کی گنوں کے منہ بند کرا دیئے ۔

Related Posts