میرے پاس تم ہو کے اختتام سے متعلق سوالوں سے تنگ آگئی ہوں، حرامانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ حرا مانی کے بہترین اداکارہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے پر شوہر کی مبارکباد
اداکارہ حرا مانی کے بہترین اداکارہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے پر شوہر کی مبارکباد

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:اداکارہ حرامانی نے کہاہے کہ وہ مداحوں کے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے اختتام بارے سوالوں سے تنگ آگئی ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا ہر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں ان سے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے اختتام بارے سوال کیا گیا ہے جس پر ان کا کہنا ہے کہ وہ اس سوال سے تنگ آگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:معروف اداکارہ حریم فاروق بھی ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی مداح نکلیں

ڈرامے کی آخری قسط25 جنوری کو ٹی وی اور سینما گھروں میں پیش کی جائے گی حرا مانی کا سوال کرنے والوں سے کہنا ہے کہ آپ لوگ وہی دیکھ لیں۔

معروف اداکارہ حرا مانی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں اہم کردار ادا کررہی ہیں جس کی آخری قسط 25 جنوری کو نشر کی جائیگی۔

Related Posts