فاسٹ بولر وہاب ریاض کا زلمی سے سفر کا اختتام

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فاسٹ بولر وہاب ریاض کا زلمی سے سفر کا اختتام
فاسٹ بولر وہاب ریاض کا زلمی سے سفر کا اختتام

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر وہاب ریاض کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر وہاب ریاض پشاور زلمی کی ٹیم کا مستقل حصہ تھے اور ان کا سفر 8 سال پر محیط ہے۔

پشاور زلمی نے اپنے اسٹار کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یادگار لمحات پر مشتمل ویڈیو جاری کی ہے۔

پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار جاری

وہاب ریاض نے ویڈیو میں پشاورزلمی کے ساتھ گزرے وقت اور تجربے کو بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم سے ہمیشہ کافی سپورٹ ملی ہے، مینجمنٹ کے اعتبار سے بھی اچھی ہے جس طرح کا ماحول ہماری ٹیم کا ہے کسی اور ٹیم میں ایسا نہیں۔

Related Posts