ایشا گپتا نے بے شرمی کی تمام حدود عبور کرلیں، نازیبا تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشا گپتا نے بے شرمی کی تمام حدود عبور کرلیں، نازیبا تصاویر وائرل
ایشا گپتا نے بے شرمی کی تمام حدود عبور کرلیں، نازیبا تصاویر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کا مشہور و معروف نام ایشا گپتا جو اپنے چاہنے والوں کے لئے اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ایشا گپتا کی جانب سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز حال ہی جاری کی گئی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ کی جانب سے جو تصاویر جاری کی گئی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہو ں نے انتہائی نا مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ایشا گپتا کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی تو کسی نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔

Related Posts