دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 کروڑ 91لاکھ افراد متاثر، 24 لاکھ 5 ہزار ہلاک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 کروڑ 91لاکھ افراد متاثر، 24 لاکھ 5 ہزار ہلاک
دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 کروڑ 91لاکھ افراد متاثر، 24 لاکھ 5 ہزار ہلاک

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا سے 10 کروڑ 91لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ 24 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دُنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا سے مجموعی طور پر 10 کروڑ 91لاکھ 1ہزار 906 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس سے متاثرہ 24 لاکھ 5 ہزار388 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 98 ہزار 686فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 54لاکھ 20ہزار50 ہو گئی۔ 

کورونا وائرس کے متاثرین میں سے 8 کروڑ11لاکھ 26ہزار214 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ 2 کروڑ 54 لاکھ 71 ہزار618 افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک جاپان، تھائی لینڈ اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، روس، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور برطانیہ متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک  کی فہرست میں فرانس چھٹے، اسپین 7ویں، اٹلی 8ویں، ترکی 9ویں اور  جرمنی 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا داخل نہیں ہوا۔ امام کعبہ

Related Posts