بھارت میں کورونا نے پھر سر اُٹھا لیا، 3ہزار 375نئے کیسز رپورٹ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں کورونا نے پھر سر اُٹھا لیا، 3ہزار 375نئے کیسز رپورٹ
بھارت میں کورونا نے پھر سر اُٹھا لیا، 3ہزار 375نئے کیسز رپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نئی دہلی:بھارت میں کورونا نے پھر سر اُٹھا لیا گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار375نئے کیس رپورٹ جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد44594487سے تجاوز کرگئی۔

وزارت نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے44028370مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور جنہیں ملک کے مختلف اسپتالوں سے فارغ کر دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں بھی گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے18نئی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

مزید پڑھیں:ملک بھر میں کورونا کے 39نئے کیسز رپورٹ، مزید 1 شہری جاں بحق

جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5لاکھ28ہزار673تک پہنچ گئی۔بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے متحرک کیسز کی تعداد 37ہزار444ہے۔

Related Posts