شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، پاک فوج ملک میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر کاربند ہے۔

Related Posts