پاکستان کے مشہور کامیڈین علی گل پیر حال ہی میں شادی کے بندھن بندھ گئے ہیں۔
وڈیرے کا بیٹا گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی گل پیر نے عظیمہ ناخدا کے ساتھ شادی کرلی۔ اُن کی شادی پر پاکستان فلم اور ٹی وی کی مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی جبکہ ماہرہ خان، انوشے اشرف، علی کاظمی، ژیالے سرحدی، احمد علی بٹ اور دیگر نے مبارکباد دی۔
آیئے اُن کی ستاروں سے سجی شادی کی تقریب کی ایک جھلک دیکھتے ہیں:
علی گل پیر اور عظیمہ ناخدا نے جنوری 2022ء میں منگی کی تھی۔