پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کی کیٹیگری سی میں امیدوار نامزد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan candidature for Category C over IMOHQ Council elections

کراچی:پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کونسل(آئی ایم او) کے انتخابات میں کیٹیگری سی میں امیدوار منتخب ہوگیاہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے سوشل میڈیا پر جاری کیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ انہیں انٹرنیشنل میری ٹائم، کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن اور اس کے رکن ممالک کے ساتھ 1958 سے شراکت داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم او رکن ممالک سے زبردست حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

 

واضح رہے کہ چند ماہ قبل پورٹ قاسم میں پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا تھا کہ ہم نے فاسٹ ٹریک پر کام کرنا ہے، اپنی پاکستان میرین سروسز کمپنی بنائیں گے اور اپنے لوگوں کو اس میں لے کر آئیں گے۔

مزید پڑھیں:قیادت سلیکٹ کرنے کی پاور عوام کے پاس ہونی چاہیے،گور نر سندھ

اگر اس ملک کی صلاحیتوں کو بروکار لایا جائے توپاکستان میں صدقہ دینے کے لیے لوگوں کو ڈھونڈنا پڑے گا۔ ہمارے ملک میں کوئی اس کو چیک نہیں کرتا تھا۔اپنی پاکستان میرین سروسز کمپنی بنائیں گے ۔ہم اپنے ملک کے لوگوں کو اس میں لیکر آئیں گے۔

Related Posts