دوسراٹی ٹوئنٹی ، بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan eye T20I series win against Bangladesh today
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: پہلا کرکٹ میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے ون ڈے اور ٹیسٹ کی طرح ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کا بنگلہ دیش ٹیم کے خلاف پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں اب تک 11 بار مدمقابل آئی ہیں جس میں پاکستان کا پلہ بھاری رہاہے، پاکستان 9 اور 2 میچوں میں فتح نے بنگلہ دیشی ٹیم کے قدم چومے۔

3 ٹی 20 میچوں کی جاری سیریز میں سر ی لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری ، پاکستان کے شوزاب رضا اوراحسن رضا امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے ، احمد شہاب تھرڈ اور طارق رشید کو فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سےشکست دے دی

پاکستان کی ٹیم کپتان بابر اعظم ،افتخار احمد، عماد وسیم، احسن علی، عماد بٹ، حارث رؤف، خوشدل شاہ، شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان، محمد حسنین، محمد رضوان، موسیٰ خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان قادرپر مشتمل ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم میں کپتان محمد محمود اللہ اوپنر، تمیم اقبال، نجم الحسن شانتو، لٹن داس، سومیا سرکار، محمد نعیم، محمد متھن، عفیف حسین، مستفیض الرحمان، شفیع الاسلام، مہدی حسن، امین الاسلام، الامین حسین، روبیل حسین اور حسن محمود شامل ہیں۔

Related Posts