شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کی سالگرہ دبئی میں منائی، بابر اعظم بھی شریک ہوئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کی سالگرہ دبئی میں منائی، بابر اعظم بھی شریک ہوئے
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کی سالگرہ دبئی میں منائی، بابر اعظم بھی شریک ہوئے

دبئی:قومی ٹیم کے سپر اسٹار شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سالگرہ دبئی میں منائی گئی۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے سالگرہ سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا، جن میں انہیں اپنے بیٹے اور شعیب ملک کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔

قومی ٹیم کے سپر اسٹار شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر ایک گانا بھی گنگنایا، جبکہ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شعیب ملک کے ہمراہ تھے۔

مزید پڑھیں: ماؤں کو بچوں کی خواہشات سے متعلق لاحق پریشانیاں، ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کردی

واضح رہے کہ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر بھی اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا یوم پیدائش 15 نومبر ہے اور اب ان کی عمر 35سال ہے۔

Related Posts